سری لنکا اور جنوبی افریقہ انویٹیسنل الیون

جوہانسبرگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ انویٹیسنل الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 18 دسمبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر جہاں وہ تین ٹیسٹ، تین ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم چند روز پریکٹس کرے گی اور اس کے بعد …

جوہانسبرگ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) سری لنکا اور جنوبی افریقہ انویٹیسنل الیون کے مابین تین روزہ پریکٹس میچ 18 دسمبر سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکن ٹیم ان دنوں دورہ جنوبی افریقہ پر جہاں وہ تین ٹیسٹ، تین ٹی 20 اور پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق سری لنکن ٹیم چند روز پریکٹس کرے گی اور اس کے بعد 18 دسمبر کو جنوبی افریقہ انوی ٹیشنل الیون کے خلاف تین روزہ ٹور میچ سے دورے کا آغاز کرے گی

Leave a Reply