کرائسٹ چرچ ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنگہ دیش کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے، تین ٹی 20 اور دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین پہلا ون ڈے

مزید خبریں