فاتح کھلاڑیوں کو انعامی رقم 6 جون کو آئی ٹی ایف ورلڈ چیمپئنز تقریب کے دوران دی جائے گی، آئی ٹی ایف

لندن ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے برطانیہ کے اینڈی مرے اور جرمنی کی اینجلیق کربر کو 2016ءکا ورلڈ چیمپئنز قرار دے دیا، دونوں کھلاڑیوں نے پہلی بار ایوارڈز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، اینڈی مرے کے بھائی جیمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز مینز ڈبلز جبکہ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی ویمنز ڈبلز ورلڈ …

لندن ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن (آئی ٹی ایف) نے برطانیہ کے اینڈی مرے اور جرمنی کی اینجلیق کربر کو 2016ءکا ورلڈ چیمپئنز قرار دے دیا، دونوں کھلاڑیوں نے پہلی بار ایوارڈز جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے، اینڈی مرے کے بھائی جیمی مرے اور ان کے برازیلین جوڑی دار برونو سوریز مینز ڈبلز جبکہ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی ویمنز ڈبلز ورلڈ چیمپئنز قرار پائی۔

Leave a Reply