چنائی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایلسٹرکک ٹیسٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز 10 سال اور 290 دنوں میں حاصل کیا۔ ایلسٹر کک کو چنائی ٹیسٹ سے قبل 11 ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے دو رنز درکار تھے، ٹیسٹ کی پہلی …
ایلسٹرکک ٹیسٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے

مزید خبریں
چنائی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایلسٹرکک ٹیسٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں، انہوں نے یہ اعزاز 10 سال اور 290 دنوں میں حاصل کیا۔ ایلسٹر کک کو چنائی ٹیسٹ سے قبل 11 ہزار رنز مکمل کرنے کےلئے دو رنز درکار تھے، ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں انہوں نے دس رنز بنائے اور جدیجا کا نشانہ بن گئے، اس طرح انہوں نے کیریئر کی 252 ویں اننگز میں یہ کارنامہ سرانجام دیا، وہ ٹیسٹ میں تیز ترین11 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔








