لکھنﺅ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں (کل) ہفتہ کو پوزیشن میچز کھیلے جائیں گے۔ بھارت کے شہر لکھنﺅ میں جاری جونیئر ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور انگلینڈ کی ٹیمیں پانچویں پوزیشن کے پلے آف کےلئے آمنے سامنے ہوں گی۔
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ میں (کل) پوزیشن میچز کھیلے جائیں گے

مزید خبریں