ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا

میڈرڈ ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ریال میڈرڈ فیفا کلب ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا، میڈرڈ نے کلب امریکہ کو 2-0 گولز سے ہرا کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے ساتھ ہی میڈرڈ نے 36 میچز میں ناقابل شکست ریکارڈ بھی برقرار رکھا۔

Leave a Reply