انگلینڈ نے چنائی ٹیسٹ کے پہلے روز 4 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا لئے

چنائی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) بھارت اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنا لئے، معین علی 120 رنز کے ساتھ ناقابل شکست ہے، جو روٹ 88 اور جونی بیئرسٹو 49 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے۔ روندرا جدیجا نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔

Leave a Reply