سٹیون سمتھ کا ایک اور اعزاز، ساتویں بار ایک ہی ٹیسٹ میں سنچری اور ففٹی بنائی

برسبین ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز سٹیون سمتھ نے ٹیسٹ کیریئر میں ساتویں بار ایک ہی میچ میں سنچری اور ففٹی بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔ 27 سالہ سٹیون سمتھ کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے پاکستان کے خلاف برسبین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 130 جبکہ دوسری اننگز میں 63 رنز بنائے۔

Leave a Reply