برسبین ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) برسبین ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، پانچویں اور آخری روز پاکستان کو جیت کےلئے 108 رنز اور آسٹریلیا کو 2 وکٹیں درکار ہیں، 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لئے، اظہر علی 71 ، یونس خان 68 اور محمد عامر 48 رنز بناکر آﺅٹ …
برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو جیت کےلئے 108 رنز اور آسٹریلیا کو 2 وکٹیں درکار
مزید خبریں
برسبین ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) برسبین ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، پانچویں اور آخری روز پاکستان کو جیت کےلئے 108 رنز اور آسٹریلیا کو 2 وکٹیں درکار ہیں، 490 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے اسد شفیق کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت 8 وکٹوں کے نقصان پر 382 رنز بنا لئے، اظہر علی 71 ، یونس خان 68 اور محمد عامر 48 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے، اسد شفیق کی 100 رنز پر مزاحمت جاری ہے۔ مچل سٹارک اور جیکسن برڈ نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز برسبین کرکٹ گراﺅنڈ میں ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان نے 490 رنز کے تعاقب میں 70 رنز 2 کھلاڑی آﺅٹ پر اننگز دوبارہ شروع کی تو اظہر علی 41 اور یونس خان صفر پر ناٹ آﺅٹ تھے








