سڈنی ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریزکے دوسرے ٹیسٹ کےلئے 13 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، ویسٹرن آسٹریلیا کے آل راﺅنڈر ہلٹن کارٹرائٹ کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف چیپل ہیڈلی ون ڈے سیریز میں وہ سکواڈ کا حصہ تھے مگر وہ کوئی میچ نہیں کھیل سکے۔
آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کےلئے سکواڈ کا اعلان

مزید خبریں