قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپن شپ 23 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 10کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ …

اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) قومی سائیکلنگ ٹیم کے ہیڈ کوچ سردار نزاکت علی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم ایشین سائیکلنگ چیمپین شپ میں شرکت کرے گی۔ گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایشین چیمپن شپ 23 فروری سے 3 مارچ تک بحرین میں کھیلی جائے گی جس میں 10کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں جاری ہے جس میں 18کھلاڑی 15 مرد اور 3 خواتین کھلاڑی شامل ہیں،

Leave a Reply