اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز آئندہ ماہ جنوری 2017ءکے وسط میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی نے اے پی پی کو بتایاکہ ٹرائلز میں ٹاپ 6کھلاڑیوںکو مدعو کریں گے جن میں سے دو باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیاجائے گا۔ اسی …
ڈیوس کپ ٹائی، قومی ٹینس ٹیم کے چناﺅ کےلئے ٹرائلز جنوری میں ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایران کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں قومی ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز آئندہ ماہ جنوری 2017ءکے وسط میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری محمد خالد رحمانی نے اے پی پی کو بتایاکہ ٹرائلز میں ٹاپ 6کھلاڑیوںکو مدعو کریں گے جن میں سے دو باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیاجائے گا۔ اسی طرح اعصام الحق اور عقیل خان کو ٹرائلز سے مستثنیٰ قرار دیا ہے وہ ڈائریکٹ ٹائی میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔








