دبئی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز اور آل راﺅنڈرز میں ایشون بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، یونس خان اور اظہرعلی کی ایک، ایک درجے ترقی، اسدشفیق 5 درجے ترقی پا کر دوبارپ ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے، باﺅلرز میں جدیجہ ترقی پا کیریئر بہترین دوسرے نمبر پر آ …
تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ، بلے بازوں میں سمتھ، باﺅلرز اور آل راﺅنڈرز میں ایشون سرفہرست

مزید خبریں
دبئی ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بلے بازوں میں سٹیون سمتھ، باﺅلرز اور آل راﺅنڈرز میں ایشون بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، یونس خان اور اظہرعلی کی ایک، ایک درجے ترقی، اسدشفیق 5 درجے ترقی پا کر دوبارپ ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے، باﺅلرز میں جدیجہ ترقی پا کیریئر بہترین دوسرے نمبر پر آ گئے، یاسرکی ایک درجے تنزلی ہوئی ہے، محمدعامر 5 درجے ترقی پا کر ٹاپ ففٹی میں شامل ہو گئے۔







