یلبورن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، کینگروز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 39 رنز سے شکست دی تھی
پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا

مزید خبریں