اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے مزید چار میچز (کل) اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ نیاز سٹیڈیم حیدر آباد میں پی آئی اے کا مقابلہ یونائیٹڈ بینک سے ہوگ۔ یو بی ایل گراﺅنڈ نمبر 1 کراچی میںخان ریسرچ …
قومی ون ڈے کپ کے مزید چار میچز(کل) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے مزید چار میچز (کل) اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں نیشنل بینک آف پاکستان اور حبیب بینک کی ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ نیاز سٹیڈیم حیدر آباد میں پی آئی اے کا مقابلہ یونائیٹڈ بینک سے ہوگ۔ یو بی ایل گراﺅنڈ نمبر 1 کراچی میںخان ریسرچ لیبارٹریز اور سوئی نادرن گیس پائپ لائنز کی ٹیموں کا ٹکراﺅ ہوگا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان گراﺅنڈ پر پاکستان واپڈا اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 8 مختلف محکموں کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔








