میلبورن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث 50.5 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، اظہر علی 66 اور اسد شفیق 4 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں، جیکسن برڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے …
باکسنگ ڈے ٹیسٹ، پاکستان نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا لئے،

مزید خبریں
میلبورن ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا لئے، خراب موسم کے باعث 50.5 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا، اظہر علی 66 اور اسد شفیق 4 رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ ہیں، جیکسن برڈ نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز میلبورن کرکٹ گراﺅنڈ میں شروع ہونے والے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے کپتان مصباح الحق نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا








