قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچ(آج) کھیلے جائیں گے

اسلام آباد ۔ 26 دسمبر (اے پی پی) پاکستا ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام قومی ہاکی چیمپئن شپ کے تین میچ(آج) منگل کو لاہور میںکھیلے جائیں گے، پہلا میچ پاکستان ریلوے اور پی آئی اے کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائےگا، دوسرے میچ میں پاکستان پولیس کا مقابلہ پی کیو اے سے ہوگا جبکہ تیسرے میچ میں پاکستان آرمی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔

Leave a Reply