قومی انڈر16- کرکٹ ٹورنامنٹ ،کراچی کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ میںکراچی نے لاہور کو 30 رنز سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں لاہور نے ٹاس جیت کر کراچی کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، کراچی کی ٹیم نے 37.2 اوورز میں دس وکٹوں کے نقصان پر …

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ میںکراچی نے لاہور کو 30 رنز سے ہرا کر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے سیمی فائنل مقابلے میں لاہور نے ٹاس جیت کر کراچی کی ٹیم کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی، کراچی کی ٹیم نے 37.2 اوورز میں دس وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنائے، محمد طحہ نے گیارہ چوکوں کی مدد سے 63 رنز، صائم ایوب نے سات چوکوں کی مدد سے 52 رنز، طلحہ احسن نے 18 رنز بنائے، فریدالدین محمود اور نسیم شاہ نے بالترتیب 19 اور 33 رنز دے کر تین، تین کھلاڑی جبکہ محمد ارحم نے 28 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا ہے،جواب میں لاہور کی ٹیم مطلوبہ ہدف پورا نہ کر سکی۔

Leave a Reply