قومی ہاکی چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیموں نے سپر لیگ کے لئے کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد ۔ 27 دسمبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری قومی ہاکی چیمپئن شپ میں آٹھ ٹیموں نے سپر لیگ کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے، گروپ ای میں پی آئی اے، پاکستان ریلوے، نیشنل بینک اور پاکستان پولیس جبکہ گروپ ایف میں پاکستان واپڈا، سوئی سدرن گیس، پاکستان آرمی اور سوئی نادرن گیس پائپ لائینز شامل ہیں۔

Leave a Reply