نیلسن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل) ہفتہ کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں کیویز نے 77 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ نیلسن میں …
نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل) کھیلا جائے گا

مزید خبریں
نیلسن ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ (کل) ہفتہ کو نیلسن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں کیویز نے 77 رنز سے فتح حاصل کی جبکہ نیلسن میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں کیویز نے بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف 67 رنز سے کامیابی حاصل کی۔








