میلبورن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلوی باﺅلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 18 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ آسٹریلوی ٹیم کے قائد سٹیون سمتھ کو ناقابل شکست 165 رنز کی اننگز پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، سٹیون سمتھ کے ناقابل شکست 165 رنز کی …
میلبورن ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پاکستان کو اننگز اور 18 رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کرلی

مزید خبریں
میلبورن ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلوی باﺅلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 18 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ۔ آسٹریلوی ٹیم کے قائد سٹیون سمتھ کو ناقابل شکست 165 رنز کی اننگز پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، سٹیون سمتھ کے ناقابل شکست 165 رنز کی اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 181 رنز کی برتری کے ساتھ 624 رنز 8 کھلاڑی آﺅٹ پر ڈکلیئر کر دی، آسٹریلیا کی طرف سے پہلی اننگز میں کپتان سٹیون سمتھ ناقابل شکست 165، ڈیوڈ وارنر 144، عثمان خواجہ 97 اور مچل سٹارک 84 رنز کے ساتھ نمایاں رہے








