پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری سے شروع ہوگا

سڈنی ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز نے 39 رنز سے جبکہ میلبورن میں اننگز اور 18 رنز سے فتح حاصل کرکے …

سڈنی ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراﺅنڈ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، برسبین میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں کینگروز نے 39 رنز سے جبکہ میلبورن میں اننگز اور 18 رنز سے فتح حاصل کرکے سیریز 2-0 سے اپنے نام کی۔

Leave a Reply