جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 2 جنوری سے شروع ہو گا کیپ ٹاﺅن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جنوری تک کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ …

جنوبی افریقہ اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 2 جنوری سے شروع ہو گا
کیپ ٹاﺅن ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جنوری تک کیپ ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ کو تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، پورٹ الزبتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نے 206 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply