آسٹریلوی ٹیم ہوم ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ 52 برس سے پاکستان کے خلاف ناقابل شکست

اسلام آباد ۔ 02 جنوری (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم ہوم ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ 52 برس سے پاکستان کے خلاف ناقابل شکست ہے۔ کینگروز نے سمیت کل 11 سیریز میں سے 8 میں کامیابی حاصل کی جبکہ تین سیریز ڈرا رہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 1956ءسے 2015ءتک مجموعی طور پر 22 ٹیسٹ سیریز کھیلی گئیں جن میں کینگروز حاوی رہی اور اس نے 11 سیریز …

اسلام آباد ۔ 02 جنوری (اے پی پی) آسٹریلوی ٹیم ہوم ٹیسٹ سیریز میں گزشتہ 52 برس سے پاکستان کے خلاف ناقابل شکست ہے۔ کینگروز نے سمیت کل 11 سیریز میں سے 8 میں کامیابی حاصل کی جبکہ تین سیریز ڈرا رہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 1956ءسے 2015ءتک مجموعی طور پر 22 ٹیسٹ سیریز کھیلی گئیں جن میں کینگروز حاوی رہی اور اس نے 11 سیریز جیتیں جبکہ پاکستان کے ہاتھ 6 سیریز آئیں اور 5 ڈرا ہوئیں لیکن گرین شرٹس گزشتہ 52 برسوں سے آسٹریلوی سرزمین پر میزبان ٹیم کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دینے میں کامیاب نہیں ہو سکی

مزید خبریں

Leave a Reply