پریزیڈنٹ گولڈ کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے (آج) کھیلے جائیں گے،

اسلام آباد ۔ 3 جنوری (اے پی پی)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مقابلے (آج) بدھ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ایونٹ میں 48 ملکی اور غیر ملکی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، سیمی فائنل مقابلے (کل) جمعرات کو جبکہ فائنل 6 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 25 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply