اسلام آباد ۔ 4 جنوری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے(آج) جمعرات کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ (کل) جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں 25 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ اور پاکستانی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔
پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل مقابلے(آج) کھیلے جائیں گے

مزید خبریں