پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کا فائنل (آج) کھیلا جائےگا

اسلام آباد ۔ 5 جنوری (اے پی پی) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام پریزیڈنٹ گولڈ کپ سکواش ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلہ(آج) جمعہ کو مصحف سکواش کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلا گا۔ ٹورنامنٹ میں 25 ہزار ڈالر کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ اور پاکستانی کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply