سڈنی ۔ 6جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ٹیسٹ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری داغ دی۔ گزشتہ روز سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف چھکوں اور چوکوں کی بارش کر دی اور 23 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی، انہوں نے تین چھکے اور آٹھ چوکے …
ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری جڑ دی

مزید خبریں
سڈنی ۔ 6جنوری (اے پی پی) آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز ڈیوڈ وارنر کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور انہوں نے ٹیسٹ میں دوسری تیز ترین نصف سنچری داغ دی۔ گزشتہ روز سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف چھکوں اور چوکوں کی بارش کر دی اور 23 گیندوں پر نصف سنچری بنا ڈالی، انہوں نے تین چھکے اور آٹھ چوکے لگائے۔








