یونس خان سڈنی میں بڑی اننگز کھیلنے والے دنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے

سڈنی ۔ 6جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 175 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، یہ سڈنی کے میدان میں پانچویں بڑی اننگز ہے، مایہ ناز بلے باز نے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور 175 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، ان کی اننگز میں 3 …

سڈنی ۔ 6جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 175 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، یہ سڈنی کے میدان میں پانچویں بڑی اننگز ہے، مایہ ناز بلے باز نے ٹیسٹ کے چوتھے روز بھی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھا اور 175 رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 17 چوکے شامل تھے۔ اس طرح وہ سڈنی گراﺅنڈ میں بڑی اننگز کھیلنے والے دنیا کے پانچویں بلے باز بن گئے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply