قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 16جنوری سے شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام عالمی ٹی ٹونٹی کپ کی تیاری کےلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 16 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑی کو مدعو کیا گیا ہے اور انہیں کوچ عبدالرزاق اور ٹرینر طاہر محمود بٹ تربیت دیں گے۔ عالمی ٹی ٹونٹی کپ 31 جنوری سے بھارت میں شروع ہو گا۔ قومی …

اسلام آباد ۔ 6جنوری (اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیراہتمام عالمی ٹی ٹونٹی کپ کی تیاری کےلئے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 16 جنوری سے لاہور میں شروع ہو گا۔ تربیتی کیمپ میں 20 کھلاڑی کو مدعو کیا گیا ہے اور انہیں کوچ عبدالرزاق اور ٹرینر طاہر محمود بٹ تربیت دیں گے۔ عالمی ٹی ٹونٹی کپ 31 جنوری سے بھارت میں شروع ہو گا۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا اعلان 25 جنوری کو کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply