اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن سے منسلک یونٹس نے26 ویں قومی مینز اور 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے26 ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ آئندہ ماہ13سے 18فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت …
قومی مینز اینڈ ویمنزجوڈوچیمپین شپ کیلئے تیاریاں شروع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان جوڈو فیڈریشن سے منسلک یونٹس نے26 ویں قومی مینز اور 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ کیلئے تیاریاں شروع کر دیں۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے نائب صدر اور ڈائریکٹر میڈیا مسعود احمد خان کے مطابق پاکستان جوڈو فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے26 ویں قومی مینز اینڈ 8ویںویمنزجوڈوچیمپین شپ آئندہ ماہ13سے 18فروری تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے لیاقت جمنازیم میں کھیلی جائے گی۔








