قومی ون ڈے کپ کا دوسرا مرحلہ (آج ) شروع ہو گا

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا دوسرا مرحلہ (آج ) منگل سے شروع ہو گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن اور پشاورریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائے گا۔لاہور ریجن بلوز اور کراچی بلوز کی ٹیمیں کے آر ایل …

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے زیراہتمام قومی ون ڈے کپ کا دوسرا مرحلہ (آج ) منگل سے شروع ہو گا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ریجن اور پشاورریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں کھیلاجائے گا۔لاہور ریجن بلوز اور کراچی بلوز کی ٹیمیں کے آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں متبادل ہوگی۔ راولپنڈی ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیمیں مرغزار کرکٹ گراﺅنڈ اسلام آباد میں نبر د آزما ہو گی جبکہ لاہور ریجن وائٹ اور کراچی ریجن وائٹ کی ٹیموں کے درمیان میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply