نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ 12 جنوری سے شروع ہوگا

ویلنگٹن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 جنوری سے بیسن ریزور، ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ اس سے قبل بنگلہ دیش کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ …

ویلنگٹن ۔ 9 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 12 جنوری سے بیسن ریزور، ویلنگٹن میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم نیوزی لینڈ اس سے قبل بنگلہ دیش کو تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کین ولیمسن کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 جنوری تک ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply