پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ (کل) کھیلا جائے گا

برسبین ۔ 12 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو برسبین کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون …

برسبین ۔ 12 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) جمعہ کو برسبین کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلا جائے گا۔ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستانی وقت کے مطابق صبح آٹھ بجکر بیس منٹ پر شروع ہوگا۔ قومی ٹیم اظہر علی کی قیادت میں میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی سٹیون سمتھ کریں گے۔

Leave a Reply