سڈنی ۔ 14 جنوری (اے پی پی) لکسمبرگ کے سٹار پلیئر جائلز ملر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا، ملر نے فیصلہ کن معرکے میں حریف برطانوی کھلاڑی ڈین ایونز کو شکست دی۔
لکسمبرگ کے جائلز ملر نے سڈنی انٹرنیشنل ٹینس مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کر لیا

مزید خبریں