ویلنگٹن ٹیسٹ ڈرا کی جانب گامزن، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 539 رنز بناکر آﺅٹ

ویلنگٹن ۔ 15 جنوری (اے پی پی) ویلنگٹن ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 539 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی، ٹام لیتھم نے 177 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، بنگلہ دیش نے اپنی دوسری اننگز میں کھیل کے اختتام پر 3 وکٹوں کے نقصان پر 66 رنز بنا لئے اور اسے 122 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

Leave a Reply