کٹاک ۔ 16 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر معین علی کو ون ڈے میں کیریئر کے ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 30 رنز کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے۔ معین علی نے اب تک 47 میچز میں 970 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی تین …
معین علی کو ون ڈے کیریئر کے ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے 30 رنز کی ضرورت

مزید خبریں
کٹاک ۔ 16 جنوری (اے پی پی) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر معین علی کو ون ڈے میں کیریئر کے ہزار رنز مکمل کرنے کیلئے مزید 30 رنز کی ضرورت ہے، توقع ہے کہ وہ بھارت کے خلاف سیریز کے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں یہ اعزاز حاصل کر لیں گے۔ معین علی نے اب تک 47 میچز میں 970 رنز بنا رکھے ہیں جس میں ان کی تین سنچریاں اور ایک نصف سنچری شامل ہے۔








