اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےر اہتمام ٹور دی گلےات سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے بتایا کہ سائیکلنگ ریس کا پہلا مرحلہ 10 فروری کو پشاور سے اسلام آباد، دوسرا مرحلہ11 فروری سے اسلام آباد سے ایبٹ آباد جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ 12 فروری سے ایبٹ آباد سے نتھیا …
ٹور دی گلےات سائیکلنگ ریس 10 فروری سے شروع ہوگی
اسلام آباد ۔ 16 جنوری (اے پی پی) پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے زےر اہتمام ٹور دی گلےات سائیکلنگ ریس آئندہ ماہ 10 سے 12 فروری تک ہوگی۔ قومی ٹیم کے کوچ سردار نزاکت علی نے بتایا کہ سائیکلنگ ریس کا پہلا مرحلہ 10 فروری کو پشاور سے اسلام آباد، دوسرا مرحلہ11 فروری سے اسلام آباد سے ایبٹ آباد جبکہ تیسرا اور آخری مرحلہ 12 فروری سے ایبٹ آباد سے نتھیا گلی تک ہوگا جس میں پاکستان کے 70 سے 80 کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔









