پاکستان اور آسٹریلیا انڈر 16 کے مابین تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ (آج) کھیلا جائے گا

دبئی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا انڈر 16 کے مابین تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ (آج) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان جونیئر کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے 29 رنز اور دوسرے میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ واضح رہے کہ قومی انڈر 16 اس سے قبل جونیئر کینگروز …

دبئی ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا انڈر 16 کے مابین تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ (آج) بدھ کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان جونیئر کو تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے میچ میں پاکستان نے 29 رنز اور دوسرے میں 6 وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ واضح رہے کہ قومی انڈر 16 اس سے قبل جونیئر کینگروز کو ون ڈے سیریز میں 2-1 سے شکست دے چکی ہے۔

Leave a Reply