اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے دپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ٹیکنیکل شاہد اسلام نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامک سولیڈیٹری گیمز کے 14 مقابلوں میں حصہ لے گا جن میں اتھلیٹکس، باسکٹ بال، باکسنگ، ہینڈبال، کراٹے، شوٹنگ، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ٹینس، والی بال، ویٹ لفٹنگ، ریسنگ اور ووشو شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے …
پاکستان اسلامک سولیڈیٹری گیمز کے 14 مقابلوں میں حصہ لے گا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جنوری (اے پی پی) پاکستان سپورٹس بورڈ کے دپٹی ڈائریکٹر جنرل ٹریننگ اینڈ ٹیکنیکل شاہد اسلام نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامک سولیڈیٹری گیمز کے 14 مقابلوں میں حصہ لے گا جن میں اتھلیٹکس، باسکٹ بال، باکسنگ، ہینڈبال، کراٹے، شوٹنگ، سوئمنگ، ٹیبل ٹینس، تائیکوانڈو، ٹینس، والی بال، ویٹ لفٹنگ، ریسنگ اور ووشو شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ اسلام آباد ، لاہور، کراچی میں لگائے جا رہے ہیں اور کئی کھیلوں کے مقابلوں تربیتی کیمپ جاری ہیں۔








