پرتھ ۔ 19 جنوری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم 21 ون ڈے میچوں میں ہزار رنز مکمل کر کے سر ویون رچرڈ، کیون پیٹرسن، جوناتھن ٹروٹ اور کوئنٹن ڈی کاک کے ہم ہلہ ہوگئے، وہ پہلے پاکستانی بلے باز بن ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل …
بابر اعظم ون ڈے میں تیز ترین ہزار رنز مکمل کرکے سر ویون رچرڈ، کیون پیٹرسن، جوناتھن ٹروٹ اور کوئٹن ڈی کاک کے ہم پلہ ہوگئے

مزید خبریں
پرتھ ۔ 19 جنوری (اے پی پی) قومی کرکٹ ٹیم کے ابھرتے ہوئے نوجوان بلے باز بابر اعظم 21 ون ڈے میچوں میں ہزار رنز مکمل کر کے سر ویون رچرڈ، کیون پیٹرسن، جوناتھن ٹروٹ اور کوئنٹن ڈی کاک کے ہم ہلہ ہوگئے، وہ پہلے پاکستانی بلے باز بن ہیں جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 84 رنز کی دلکش اننگز کھیلی۔








