قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ (کل)کھیلا جائے گا

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ (کل) منگل کونیشنل سٹیڈیم، کراچی میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل میچ 27 فروری کو کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply