حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 981.7ارب روپے حاصل کرلئے،سٹیٹ بنک

اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 981.7ارب روپے حاصل کرلئے۔سٹیٹ بنک کے مطابق حکومت نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے ایک ٹریلین روپے حاصل کرنے کا مقرر کیاگیا تھا جس کےلئے مجموعی طور پر1925.1ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئی تھیں۔مختلف مدت کے ٹریژری بلوں پر منافع کی شرح میں ایک سے لے کرتین بیسز پوائنٹ کی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔