اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):شاہ مراد شوگر ملز کے سالانہ منافع میں 1638.54 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے شاہ مراد شوگر ملز کا منافع 911 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دورن کمپنی کو 52.4 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 30 ستمبر …
شاہ مراد شوگر ملز کے سالانہ منافع میں 1638.54 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔31دسمبر (اے پی پی):شاہ مراد شوگر ملز کے سالانہ منافع میں 1638.54 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کے مالیاتی نتائج کے مطابق 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے لئے شاہ مراد شوگر ملز کا منافع 911 ملین روپے تک پہنچ گیا جبکہ 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے دورن کمپنی کو 52.4 ملین روپے منافع حاصل ہوا تھا۔ اس طرح 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے مقابلے میں 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے سال کے دوران شاہ مراد شوگر ملز کے منافع میں 858.6 ملین روپے یعنی 1638.54 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








