ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا نوید حیدر زاہد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا نوید حیدر زاہد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مزید خبریں
پشاور۔ 09 جون (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا نوید حیدر زاہد نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نیب خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب نے عوامی مفاد میں نوید حیدر زاہد (BS-21) کو ڈائریکٹر جنرل نیب خیبر پختونخوا تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔ نوید حیدر زاہد اس سے پہلے ہیڈ کوارٹر اسلام آباد میں تعینات تھے۔








