ملاکنڈ بٹخیلہ میں موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ، ایک جاں بحق

بٹخیلہ میں بگردرہ چپل روڈ پر موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ سے 45 سالہ باچا حضرت جاں بحق اور 18 سالہ بیٹا ذاکراللہ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔

ملاکنڈ۔۔ 09 جون (اے پی پی):بٹخیلہ میں بگردرہ چپل روڈ پر موٹرسائیکل سوار باپ بیٹے پر فائرنگ سے 45 سالہ باچا حضرت جاں بحق اور 18 سالہ بیٹا ذاکراللہ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ نے زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا۔ نعش بھی قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی