بیسٹ وے سیمنٹ کے بعداز ٹیکس منافع میں 12 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) مالی سال 2017ءکے دوران بیسٹ وے سیمنٹ لمیٹڈ (بی ڈبلیو سی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 12 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ بی ڈبلیو سی ایل کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران کمپنی کو 13 ہزار 293 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع حاصل ہوا جبکہ مالی سال 2016ءکے دوران کمپنی کا خالص منافع 11 ہزار 880 ملین روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ا