تجارتی خبریں

Homeتجارتی خبریں
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت مستحکم

کراچی ۔ 8 نومبر (اے پی پی) عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کارحجان دیکھاگیاجبکہ ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںسونے کی قیمت مستحکم رہی ۔منگل کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ …

یورپ کے بیشتر حصص بازاروں میںمندی کا رجحان

لندن۔ 08 نومبر (اے پی پی) یورپ کے بیشتر حصص بازاروں میں منگل کو کاروباری سرگرمیوں کے آغاز میں مندی کا رجحان رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرینکفرٹ سٹاک مارکیٹ میں …

پام آئل کی درآمد میں 22.52 فیصد کمی

اسلام آباد ۔ 07 نومبر (اے پی پی) گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ءمیں ماہ ستمبر کے دوران پام آئل کی درآمد میں 22.52 فیصد کی …