Election day banner
تحریر: کریم دینو راہموں نگران ایڈیٹر: شوکت چانڈیو ترجمہ۔ سرفراز کندھر سندھ کے سب سے بڑے ضلع تھرپارکر کو بقول مقامی باشندوں پسماندگی،غربت اور پینے کے صاف پانی، صحت و تعلم سمیت بنیادی سہولیات کے فقدان جیسے مسائل کا سامنا ہے حالانکہ قدرت نے اس علاقے کو کوئلے، گرینائٹ اور نمک کے...
نرسریوں کے ذریعے بلین ٹری منصوبہ اور منافع بخش غیر روایتی زراعت کا فروغ
تحریر ۔۔امتیاز احمد پاکستان کو ماحولیات کے منظر نامے پر ماحولیاتی آلودگی، آبی قلت، موسمیاتی تبدیلی، عالمی حدت جیسے گھمبیرمسائل کا سامنا ہے۔ تازہ ترین عالمی ماحولیاتی کارکردگی انڈیکس (ای پی آئی) کے مطابق پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جو خراب ایئر کوالٹی معیار سے دوچار ہیں۔...
indi
اسلام آباد۔18نومبر (اے پی پی)پندرہویں اور سولہویں صدی میں سکھ مذہب کے بانی بابا گرو نانک نے خدا کی وحدانیت اور انسانیت سے محبت کے پیغام کو فروغ دینے کے لئے دنیا کے طول و عرض کا سفر کیا۔ دو عشروں پر محیط اپنے روحانی ترقی کے سفر میں...
رپورٹ: صفی اللہ،جنت گل اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):سڑکیں اور شاہرات کسی علاقہ کے لوگوں کے رہن سہن میں بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ یہ اگر ایک طرف عوام او علاقوں کے درمیان رابطے کا بنیادی ذریعہ ہوتی ہیں اور عوام کے اقتصاد او معاش کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی...
زیتوں کی زیادہ سے زیادہ رقبہ پر کاشت کرکے خوردنی تیل کی ملکی ضروریات پوری کی جاسکتی ہیں،محکمہ زراعت
خصوصی رپورٹ: ساجد فاروق پاکستان کو بڑھتی ہوئی آبادی کے مد نظر غذائی ضروریات کے حوالے سے درپیش ایک اہم مسئلہ خوردنی تیل کی طلب میں متواتر اضافہ ہے جس کو پورا کرنے کے لیے اسے ہر سال اربوں روپے کا خوردنی تیل درآمد کرنا پڑتا ہے ،ملک میں اپنی...
خیبر پختونخوا میں زراعت کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات،311 ٹیوب ویل اور کنویں شمسی توانائی پر منتقل
پشاور۔24جون (اے پی پی):محکمہ زراعت خیبر پختونخوا حکومت نے ضم شدہ اضلاع سمیت پورے صوبے میں ہزاروں ایکڑ زمین قابل کاشت بنا کر کسان دوستی کا ثبوت دیاہے،2020-2021میں خیبر پختونخوا میں6500ایکڑ اور ضم شدہ اضلاع کی3800ایکڑزمین قابل کاشت بنائی گئی ہے۔ اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے ایگریکلچر...
رپورٹ:امتیاز احمد لاہورشہر کواپنی ثقافتی اور تاریخی اقدار کی وجہ سے ہمیشہ ایک منفرد مقام حاصل رہا ہے۔ خوبصورت پارکوں، شاندار عمارتوں، دلکش یادگاروں اور عمدہ ثقافت کی وجہ سے ایبک دور، غوری دور‘غزنوی اور مغل دور حکومت میں اس کو ایک مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ بادشاہی مسجد، شاہی...
احساس پروگرام : پناہ گاہوں میں مستحق افراد کو سہولیات کی فراہمی جاری
رپورٹ : شہزاد علی اکبر احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں ضروری سہولیات کی حامل پناہ گاہوں کا قیام معاشرے کے مستحق افرادکے لئے ایک انقلابی اقدام ہے، یہ پناہ گاہیں گھروں سے دور ایسے غریب افراد کی رہائشی ضرورت پورا کر رہی ہیں جو رہائش کے اخراجات برداشت...
رپورٹ: رضی الدین رضی پانچ ہزار سال قدیم شہرملتان ہمیشہ سے فنون لطیفہ کا مرکز رہا ہے۔ یہاں کے فنکاروں اور دستکاروں نے دنیا بھرمیں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اوراس کی سب سے بڑی مثال تاج محل ہے جس کی تعمیر میں ملتان کے خطاطوں ،ہنرمندوں اور معماروں نے...
رپورٹ: خواجہ بابر فاروق یوم پاکستان، 23 مارچ نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کی تاریخ میں خصوصی اہمیت کاحامل دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک نظریہ کی بنیاد پر جداگانہ وطن کے قیام کے لئے تاریخی قرارداد منظور کرتے ہوئے اپنی جدوجہد کا آغاز کیا اور محض...

تازہ خبریں