Election day banner
اسلام آباد ۔1مئی (اے پی پی):حکومت کی جانب سے مہنگائی سے متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے رمضان پیکیج کے تحت پنجاب، خیبرپختونخوا اور وفاقی دارالحکومت کے دو کروڑ 30 لاکھ سے زائد خاندانوں نے مفت آٹا سکیم سے استفادہ کیا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رمضان کے...
:رپورٹ: امتیاز احمد مذہبی سیاحت عالمی سطح پر معیشت کی ترقی کے لئے ایک اہم حیثیت اختیار کر چکی ہے۔دنیا بھر میں مختلف مذاہب کے پیروکار لاکھوں افراد مذہبی فریضہ کی ادائیگی اور روحانی سکون کے لئے ہر سال مقدس مقامات کی طرف سفر پر گامزن ہوتے ہیں۔ ہر سال...
منشیات
اسلام آباد۔9ستمبر (اے پی پی):اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے 5 کارروائیوں کے دوران 10 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کر کے ایک خاتون اور غیر ملکی شہری گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق راولپنڈی میں کوریئر آفس میں دو عدد پارسلز سے 60 گرام ویڈ برآمد...
رپورٹ:کریم ڈنوراہموں ترجمہ: سرفراز کندھ تھر کے باسیوں نے حالیہ بارشوں کے بعد درپیش مشکلات اور سہولیات کے فقدان کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خیمہ بستیوں کی طرح پہلی بارخیمہ منڈی قائم کرکے علاقے کی روایتی سبزیاں اورپھل فروخت کرنا شروع کردیئے ہیںجو ملک میں اپنی طرز کی منفرد منڈی...
پشاورکے علاقے گھڑی چندن میں60ہزارکنال رقبے پر 3.2ملین پودے لگا کر تین چھانگامانگاجنگل کے برابر مصنوعی جنگل قائم
پشاور۔ 11 جولائی (اے پی پی):پشاورکے علاقے گھڑی چندن میں60ہزارکنال رقبے پر 3.2ملین پودے لگا کر تین چھانگامانگاجنگل کے برابر مصنوعی جنگل بنایا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات خیبرپختونخوا کے حکا م کا کہنا ہے کہ گھڑی چندن مصنوعی جنگل میں تقریباہرقسم کے پودے اگائے گئے ہیں...
اسلام آباد۔23ستمبر (اے پی پی):بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی جب رواں ہفتے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے والے ہیں تو انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی انسانی...
Speaker National Assembly
اسلام آباد۔11ستمبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے پاک آرمی کی برطانیہ میں منعقدہ لانگ رینج چیمپئن شپ 2023 میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔ پیر کو اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں نے...
ہارون رشید پشاور۔14اگست (اے پی پی):دیر زیریں ضلع کی وادی پنجوکرہ کی پہاڑیوں پر ابر آلود موسم کے ساتھ یہ بستی صدیوں پرانی تہذیب کی کہانی کو ظاہر کرتی ہے،سیاح اور فطرت سے محبت کرنے والے لوگ اس علاقے کی پہاڑی خوبصورتی اور گندھارا تہذیب کے آثار قدیمہ کے خزانوں...
مانسہرہ
پشاور۔ 22 اگست (اے پی پی):کسی بھی معاشرے کی بنیاد جن ستونوں پر ہوتی ہے ان میں اخلاقیات، برداشت، رواداری اور محبت شامل ہیں اور جب یہی خصوصیات رفتہ رفتہ معاشرے سے نا پید ہوجائیں تو پھر اس سماج میں منفی رجحانات بڑھنے شروع ہو جاتے ہیں،معاشرے میں بڑھتے...
کنو کی فصل ،زر مبادلہ کے حصول کا اہم ذریعہ
(رپورٹ: محمد زبیر) پاکستان بہت سی قدرتی نعمتوں سے مالامال ہے‘ متنوع موسمیاتی زونز کے حامل وطن عزیز میں اعلی معیار کی زرعی اجناس اور مختلف اقسام کے پھل وافر پیدا ہوتے ہیں‘انہی پھلو ں میں ترشاوہ پھل اپنے ذائقہ اور افادیت کے لحاظ سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔دنیا...

تازہ خبریں